Future of Pakistan By Baba Yahya Khan


Future of Pakistan By Baba Yahya Khan

ہم نے جو آگے بڑھ کر دیکھا تو پاکستان بڑا درخشندہ اور روشن نظر آیا

بابا محمد یحییٰ خان
"پاکستان ختم ہونے کیلئے پیدا نہیں ہوا کیونکہ یہ محمد ﷺ اور علی ؓ  نے بنایا ہے. یہ ان کا بنایا ہوا سلسلہ ہے، یہ ان کی طرف سے تحفہ ہے. یہ رب ذوالجلال کی نعمت ہے. ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے پاکستان کہیں نہیں جاتا. اس کو برباد کرنے والے خود برباد ہو جائیں گے. ان کا نام و نشان نہیں ہو گا. ہستی سے بگڑ جائیں گے. کتابوں سے ان کا ذکر نکل جائے گا. ذکر آئے گا بھی تو برائی کی صورت میں  آئے گا مگر پاکستان کو کچھ بھی نہیں ہونے والا. آپ بالکل بے فکر رہیں..."
Watch complete extract from ARY Morning Show Bakhabar Sawaira 

No comments:

Post a Comment